Lyrics

مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں تو ہم کو دیوانہ کر دیا تو ہم کو دیوانہ کر دیا مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں تو ہم کو دیوانہ کر دیا تو ہم کو دیوانہ کر دیا تیری آنکھوں میں جب دیکھوں میں تو سپنوں میں کھو جاؤں تیری آنکھوں میں جب دیکھوں میں تو سپنوں میں کھو جاؤں جی چاہتا ہے یہ میرا کہ میں تیرا ہو جاؤں کہ میں تیرا ہو جاؤں مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں تو ہم کو دیوانہ کر دیا تو ہم کو دیوانہ کر دیا میری زندگی کی بہار ہے میرے دل کی تُو پکار ہے میری زندگی کی بہار ہے میرے دل کی تُو پکار ہے تیری آرزو، میری جستجو میری زندگی تیرا پیار ہے میری زندگی تیرا پیار ہے مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں تو ہم کو دیوانہ کر دیا تو ہم کو دیوانہ کر دیا مسکرا کے تُو نے جب دیکھا ہمیں تو ہم کو دیوانہ کر دیا تو ہم کو دیوانہ کر دیا
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out