Lyrics

کل میرے سپنوں میں آیا کوئی آنکھوں سے دل میں سمایا کوئی وہ میرا اپنا ہے، وہ میرا سپنا ہے ٹوٹ نہ جائے کہیں کل میرے سپنوں میں آیا کوئی آنکھوں سے دل میں سمایا کوئی وہ میرا اپنا ہے، وہ میرا سپنا ہے ٹوٹ نہ جائے کہیں کل میرے سپنوں میں آیا کوئی سپنے جو دیکھے تھے دل میں بسانے کے سپنے وہ ٹوٹ گئے ہیں ہو، ہم سے وہ روٹھ گئے ہیں سپنے جو دیکھے تھے دل میں بسانے کے سپنے وہ ٹوٹ گئے ہیں ہو، ہم سے وہ روٹھ گئے ہیں جانے ہو تم کہاں، آ جاؤ نا، جانِ جاناں کل میرے سپنوں میں آیا کوئی آنکھوں سے دل میں سمایا کوئی وہ میرا اپنا ہے، وہ میرا سپنا ہے ٹوٹ نہ جائے کہیں کل میرے سپنوں میں آیا کوئی ساون کی راتوں میں دل میں، تم آنکھوں میں ہونٹوں پہ نغمے تیرے ہیں ہو، آنکھوں میں رنگ تیرے ہیں ساون کی راتوں میں دل میں، تم آنکھوں میں ہونٹوں پہ نغمے تیرے ہیں ہو، آنکھوں میں رنگ تیرے ہیں تیرے بنا میرا سونا جہاں، آ جا کل میرے سپنوں میں آیا کوئی آنکھوں سے دل میں سمایا کوئی وہ میرا اپنا ہے، وہ میرا سپنا ہے ٹوٹ نہ جائے کہیں کل میرے سپنوں میں آیا کوئی آنکھوں سے دل میں سمایا کوئی وہ میرا اپنا ہے، وہ میرا سپنا ہے ٹوٹ نہ جائے کہیں کل میرے سپنوں میں آیا کوئی
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out