Lyrics

ایسا کبھی سوچا نہ تھا یوں بے وفا ہو جاؤ گے آگ لگا کر دل میں میرے اور کسی کے ہو جاؤ گے ایسا کبھی سوچا نہ تھا یوں بے وفا ہو جاؤ گے کس کو سناؤں دل کی کہانی بن تیرے سونی ہے زندگانی کس کو سناؤں دل کی کہانی بن تیرے سونی ہے زندگانی بن تیرے سونی ہے زندگانی آواز تو دو، اے جانِ جاں ڈھونڈوں تمھیں میں، تم ہو کہاں؟ کیسے بھلاؤں میں تیری باتیں آگ لگائیں چاندنی راتیں کیسے بھلاؤں میں تیری باتیں آگ لگائیں چاندنی راتیں آگ لگائیں چاندنی راتیں تیرے بنا جاؤں کہاں سونا سونا ہے سارا جہاں ایسا کبھی سوچا نہ تھا یوں بے وفا ہو جاؤ گے آگ لگا کر دل میں میرے اور کسی کے ہو جاؤ گے اور کسی کے ہو جاؤ گے اور کسی کے ہو جاؤ گے اور کسی کے ہو جاؤ گے اور کسی کے ہو جاؤ گے اور کسی کے ہو جاؤ گے اور کسی کے ہو جاؤ گے
Writer(s): Arshad Mehmood Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out