Lyrics

ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں کوئی ہم کو نہ روکے کوئی ہم کو نہ ٹوکے ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں کوئی ہم کو نہ روکے کوئی ہم کو نہ ٹوکے ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں دنیا کیا جانے کیا چاہیں ہم دیوانے اپنا تو یہی کہنا ہے مل جل کے سب میں رہنا ہے دنیا کیا جانے کیا چاہیں ہم دیوانے اپنا تو یہی کہنا ہے مل جل کے سب میں رہنا ہے کوئی ہم کو نہ روکے کوئی ہم کو نہ ٹوکے ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں راتوں کو دنیا سو جائے خوابوں میں کھو جائے راہوں میں چلتے جائیں ہم پیار کے نغمے گائیں ہم راتوں کو دنیا سو جائے خوابوں میں کھو جائے راہوں میں چلتے جائیں ہم پیار کے نغمے گائیں ہم کوئی ہم کو نہ روکے کوئی ہم کو نہ ٹوکے ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں کوئی ہم کو نہ روکے کوئی ہم کو نہ ٹوکے ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں کوئی ہم کو نہ روکے کوئی ہم کو نہ ٹوکے ہم رات کے مسافر ہیں ہم رات کے مسافر ہیں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out