Lyrics

تیری یاد دل سے بھلا دوں گا تیری یاد دل سے بھلا دوں گا تیرا نام دل سے مٹا دوں گا تُو نے پیار سے جو لکھے تھے میں خط وہ سارے جلا دوں گا میں خط وہ سارے جلا دوں گا تیری یاد دل سے بھلا دوں گا وہ گئے دنوں کی کہانیاں میرے پاس ہیں جو نشانیاں تیری بے وفائی کو دیکھ کر انھیں خاک میں میں ملا دوں گا تیری یاد دل سے بھلا دوں گا تیرا نام دل سے مٹا دوں گا تیری چاہتیں بھی بدل گئیں تیری منزلیں بھی بدل گئیں کہیں روکے گی تیری یاد تو اسے راستے سے ہٹا دوں گا تیری یاد دل سے بھلا دوں گا تیرا نام دل سے مٹا دوں گا مجھے بھیجے اب کوئی gift تُو نہیں ایسی کوئی بھی آرزو تیرے phone بھی نہ سنوں گا میں نہ ہی تجھ کو اپنا پتا دوں گا تیری یاد دل سے بھلا دوں گا تیری یاد دل سے بھلا دوں گا تیرا نام دل سے مٹا دوں گا تُو نے پیار سے جو لکھے تھے میں خط وہ سارے جلا دوں گا میں خط وہ سارے جلا دوں گا میں خط وہ سارے جلا-
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out