Music Video

AJNABI MUJHE TUM YAAD AATE HO - AAMIR SALEEM.flv
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Aamir Saleem
Aamir Saleem
Songwriter

Lyrics

مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا یہ بھیگا بھیگا موسم، یہ البیلی راہیں پکاریں، میری جانم، تمھیں میری بانہیں یہ بھیگا بھیگا موسم، یہ البیلی راہیں پکاریں، میری جانم، تمھیں میری بانہیں ...تمھیں میری بانہیں ہے دل کی تمنا، ہو پورا میرا سپنا دیکھوں جو اک نظر تو بنا لوں تمھیں اپنا ہے دل کی تمنا، ہو پورا میرا سپنا دیکھوں جو اک نظر تو بنا لوں تمھیں اپنا ...بنا لوں تمھیں اپنا مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا سہانا یہ سماں ہے، یہ دل بھی جواں ہے نگاہیں تجھے ڈھونڈیں، نہ جانے تُو کہاں ہے سہانا یہ سماں ہے، یہ دل بھی جواں ہے نگاہیں تجھے ڈھونڈیں، نہ جانے تُو کہاں ہے ...نہ جانے تُو کہاں ہے یہ کیسا تیرا پیار ہے کہ دل بے قرار ہے تُو چپکے سے آ جا، تیرا ہی انتظار ہے مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا مجھے تیرے پیار میں نہ جانے کیا ہو گیا دیوانہ دل یہ میرا نہ جانے کہاں کھو گیا
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out