Lyrics

یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے زندگی کی راہوں میں آپ سا جو ہم سفر ملے بن کے ساتھی پیار کا سنگ سنگ چلے زندگی کی راہوں میں آپ سا جو ہم سفر ملے بن کے ساتھی پیار کا سنگ سنگ چلے سنگ سنگ چلے سامنے تو آئیے، نہ ایسے شرمائیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے دیکھ کر نہ جانے کیوں یہ دل دھڑکنے لگا "مل گیا وہ مجھے،" دل یہ کہنے لگا دیکھ کر نہ جانے کیوں یہ دل دھڑکنے لگا "مل گیا وہ مجھے،" دل یہ کہنے لگا من بہکنے لگا اپنا تو بنائیے، ہم کو نہ ستائیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے یوں نہ مسکرائیے، پاس میرے آئیے دل سے دل ملائیے، چھوڑ کے نہ جائیے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out