Lyrics

تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ بے چین ہے دل میرا، دکھ بھری کہانی ہے اب تیری جدائی میں ایک عمر بتانی ہے تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ بے نشاں راستوں میں تُو کہیں کھو گئی ہے بے نشاں راستوں میں تُو کہیں کھو گئی ہے آشنا تھی کبھی تُو، اجنبی ہو گئی ہے آشنا تھی کبھی تُو، اجنبی ہو گئی ہے کبھی ختم نہ ہوگی یہ میرے دل کی تنہائی تجھے اپنا کہا میں نے، تُو بھی نکلی ہرجائی تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ کاش، سمجھے کبھی تُو، کیسی بیچارگی ہے کاش، سمجھے کبھی تُو، کیسی بیچارگی ہے ہم سفر اب تو میری صرف آوارگی ہے ہم سفر اب تو میری صرف آوارگی ہے کوئی رستہ نہ منزل ہے، تنہا کدھر جاؤں؟ کوئی ایسی سزا دے مجھے، میں چپکے سے مر جاؤں تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ دیکھ آنکھوں میں میری ایک نئی آرزو ہے دیکھ آنکھوں میں میری ایک نئی آرزو ہے منتظر جس کا ہوں میں وہ حسیں صرف تُو ہے منتظر جس کا ہوں میں وہ حسیں صرف تُو ہے شاید کہ اتر جائے میری آہ تیرے دل میں اور لوٹ کے آ جائے دھیرے سے میرے دل میں تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ بے چین ہے دل میرا، دکھ بھری کہانی ہے اب تیری جدائی میں ایک عمر بتانی ہے تیرے بن ادھوری ہے میری زندگی، جاناں کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ کبھی آ کے سنو تو ذرا میرے دل کا افسانہ
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out