Listen to Chand To Jab Bhi Muskuraye (From "Sarhad") by Mehdi Hassan

Chand To Jab Bhi Muskuraye (From "Sarhad")

Mehdi Hassan

World

22 Shazams

Lyrics

چاند، تُو جب بھی مسکراتا ہے دل میرا ڈوب ڈوب جاتا ہے چاند، تُو جب بھی مسکراتا ہے دل میرا ڈوب ڈوب جاتا ہے میری یادوں میں وہ بھی رو رو کر رات غم کی گزارتے ہوں گے پیار کی وادیوں میں گم ہو کر مجھ کو اکثر پکارتے ہوں گے جب کبھی یہ خیال آتا ہے دل میرا ڈوب ڈوب جاتا ہے اُن کی زلفوں کو چھو لیا ہوگا مست ہو کر ہوائیں آئی ہیں گنگناتی ہے رات تھم تھم کے دور سے یوں صدائیں آئی ہیں جیسے کوئی مجھے بلاتا ہے دل میرا ڈوب ڈوب جاتا ہے چاند، تُو جب بھی مسکراتا ہے دل میرا ڈوب ڈوب جاتا ہے
Writer(s): Khawaja Khurshid Anwar, Sehba Akhtar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out