Listen to O Chanda Ja Unse Ye Kehna (From "Sarhad") by Noor Jehan

O Chanda Ja Unse Ye Kehna (From "Sarhad")

Noor Jehan

World

Lyrics

او چندا، جا، اُن سے یہ کہنا کہ تم بن بڑا کٹھن ہے جیتے رہنا او چندا... چلی گئیں سب خوشیاں ساتھ تمھارے روئیں میری تنہائیاں ڈوب گیا دل، بجھ گئے آس کے تارے ڈسنے لگیں پرچھائیاں میرے آس پاس منڈلائیں یاد کے سائے مجھے رات رات بھر تم بن نیند نہ آئے چندا، جا، اُن سے یہ کہنا کہ تم بن بڑا کٹھن ہے جیتے رہنا او چندا... جان اکیلی، درد نہ کوئی جانے اپنے پرائے ہو گئے ہمیں دکھا کے پل بھر خواب سہانے جانے کہاں تم کھو گئے میرا چین چھین کر آنکھ چرانے والے مجھے ایک بار پھر آ کر گلے لگا لے چندا، جا، اُن سے یہ کہنا کہ تم بن بڑا کٹھن ہے جیتے رہنا او چندا...
Writer(s): Khawaja Khurshid Anwar, Sehba Akhtar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out