Listen to Kuch Dil Ki Baat Samajh Lete (From "Samandar") by Måla

Kuch Dil Ki Baat Samajh Lete (From "Samandar")

Måla

World

Lyrics

کچھ دل کی بات سمجھ لیتے کچھ سمجھاتے تو اچھا تھا تم جاتے ہو تو جاؤ، مگر نہ جاتے تو اچھا تھا کچھ دل کی بات سمجھ لیتے کچھ سمجھاتے تو اچھا تھا تم جاتے ہو تو جاؤ، مگر نہ جاتے تو اچھا تھا کچھ دل کی بات سمجھ لیتے آنکھوں سے اگر تم دور ہوئے سانسوں کی مہک بن جاؤ گے بے چین کرو گے کیا مجھ کو تم خود ہی چین نہ پاؤ گے ڈھونڈیں گی مجھے سو بار نظر تم جاتے ہو تو جاؤ، مگر نہ جاتے تو اچھا تھا کچھ دل کی بات سمجھ لیتے کچھ سمجھاتے تو اچھا تھا تم جاتے ہو تو جاؤ، مگر نہ جاتے تو اچھا تھا کچھ دل کی بات سمجھ لیتے دامن سے ہوائیں الجھیں گی جو مجھ سے ہاتھ چھڑاؤ گے ہر ذرہ راستہ روکے گا تم کس کس کو ٹھکراؤ گے ہے میرے پیار کی سب کو خبر تم جاتے ہو تو جاؤ، مگر نہ جاتے تو اچھا تھا کچھ دل کی بات سمجھ لیتے کچھ سمجھاتے تو اچھا تھا تم جاتے ہو تو جاؤ، مگر نہ جاتے تو اچھا تھا نہ جاتے تو اچھا تھا
Writer(s): Sehba Akhtar, Deeboo Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out