Listen to Milan Ke Baad Judai Hai To (From "Tina") by Shazia

Milan Ke Baad Judai Hai To (From "Tina")

Shazia

World

1 Shazams

Lyrics

ملن کے بعد جدائی ہے تو آج کی کل نہ دیکھوں آج کی کل نہ دیکھوں اک پل تجھ سے دور رہوں تو دوجا پل نہ دیکھوں دوجا پل نہ دیکھوں ملن کے بعد جدائی ہے تو آج کی کل نہ دیکھوں اک پل تجھ سے دور رہوں تو دوجا پل نہ دیکھوں دوجا پل نہ دیکھوں کوئی منزل نہ تھی، سنگ دل تھا سفر مل کے دو دل چلے پیار کی راہ پر کوئی منزل نہ تھی، سنگ دل تھا سفر مل کے دو دل چلے پیار کی راہ پر دل کہتا ہے، اب سپنوں کے تاج محل نہ دیکھوں اک پل تجھ سے دور رہوں تو دوجا پل نہ دیکھوں دوجا پل نہ دیکھوں کتنی صدیوں سے ہے تیرا میرا ملن میں اندھیرا ہوں، تُو روشنی کی کرن کتنی صدیوں سے ہے تیرا میرا ملن میں اندھیرا ہوں، تُو روشنی کی کرن جھیل سی گہری آنکھیں دیکھوں، نیل کنول نہ دیکھوں اک پل تجھ سے دور رہوں تو دوجا پل نہ دیکھوں دوجا پل نہ دیکھوں ملن کے بعد جدائی ہے تو آج کی کل نہ دیکھوں اک پل تجھ سے دور رہوں تو دوجا پل نہ دیکھوں دوجا پل نہ دیکھوں
Writer(s): Khawaja Pervez, M. Ashraf Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out