Lyrics

تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے جب تک نہ دیکھوں تجھے، سورج نہ نکلے جب تک نہ دیکھوں تجھے، سورج نہ نکلے زلفوں کے سائے-سائے مہتاب ابھرے میرے دل کا ہوش تو ہے تو ہی بے خودی ہے تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملیں گے میرے لبوں پہ تیرے نغمے ملیں گے آنکھوں میں ساتھی تیرے جلوے ملیں گے میرے دل میں تو ہی تو ہے تیری روشنی ہے تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں چھوڑ کے دنیا تجھ کو اپنا بنا لوں سب سے چھپا کے تجھ کو دل میں بسا لوں تو ہی میری پہلی خواہش تو ہی آخری ہے تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے جب تک نہ دیکھوں تجھے، سورج نہ نکلے جب تک نہ دیکھوں تجھے، سورج نہ نکلے زلفوں کے سائے-سائے مہتاب ابھرے میرے دل کا ہوش تو ہے تو ہی بے خودی ہے تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی پیار، تو ہی چاہت تو ہی بندگی ہے تو میری زندگی ہے
Writer(s): Sameer Anjaan, Shameer Tandon Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out