Lyrics

پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے کوئی تدبیر نہ کر مجھ کو چھپانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے عشق اک بار اگر دل میں سما جائے تو پھر عشق اک بار اگر... عشق اک بار اگر دل میں سما جائے تو پھر حوصلہ چاہیے، سرکار، مٹانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے کوئی تدبیر نہ کر مجھ کو چھپانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے آج ملنے کے لیے آئے گا محبوب مِرا آج ملنے کے لیے... آج ملنے کے لیے آئے گا محبوب مِرا آج کی شام ہے رنگوں میں نہانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے کوئی تدبیر نہ کر مجھ کو چھپانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے ہاں، اجازت ہے تجھے، جانِ تمنا، لے جا ہاں، اجازت ہے تجھے... ہاں، اجازت ہے تجھے، جانِ تمنا، لے جا اپنے ہونٹوں پہ مِرا پیار سجانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے کوئی تدبیر نہ کر مجھ کو چھپانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے بات فرصت کی نہیں، اب تجھے آنا ہوگا بات فرصت کی نہیں... بات فرصت کی نہیں، اب تجھے آنا ہوگا چاند سا چہرہ مجھے روز دکھانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے کوئی تدبیر نہ کر مجھ کو چھپانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے دل لگایا ہے تو رسوائی سے ڈرنا کیسا دل لگایا ہے تو... دل لگایا ہے تو رسوائی سے ڈرنا کیسا ہم نے تھاما نہیں یہ ہاتھ چھڑانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے کوئی تدبیر نہ کر مجھ کو چھپانے کے لیے پیار کا رنگ ہوں میں تیرے فسانے کے لیے
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out