Lyrics

چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے دل لگائیں چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے دل لگائیں جو گزر گئیں ہیں راتیں انہیں پھر جگا کے لائیں جو بسر گئیں ہیں باتیں انہیں یاد میں بلائیں چلو پھر سے دل لگائیں چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے دل لگائیں جو سہی ہیں وارداتیں جو بسر گئی ہیں باتیں جو سہی ہیں وارداتیں جو بسر گئی ہیں باتیں کوئی ان کی دھن بنائیں کوئی ان کا گیت گائیں چلو پھر سے دل لگائیں چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے دل لگائیں چلو پھر سے دل لگائیں چلو پھر سے مسکرائیں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out