Listen to Josh-e-Junoon (Tuc Cricket Anthem) by Ali Azmat

Josh-e-Junoon (Tuc Cricket Anthem)

Ali Azmat

Pop

423 Shazams

Lyrics

ہے یہ جوش جنون ہے یہ اپنا یقین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین ہے یہ جوش جنون ہے یہ اپنا یقین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں چلو آگے بڑھوکہے پاک زمین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں مقدر کس طرح جاگے قدم ہر دم بڑھے آگے تمہارے حوصلوں سے ہو وطن کی اک نئی پہچان چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین ہے یا جوش جنون ہے یہ اپنا یقین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں ابھی ہے جستجو باقی ابھی ہے آرزو باقی کہ تم میں سے کھلاڑی ہو جو مارے، گر کہ بھی بازی چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین ہے یہ جوش جنون ہے ہے یہ اپنا یقین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین کہ جو تم میں ہے دم وہ کسی میں نہیں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out