Lyrics

دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا ابھی تو اک حیرت سی چھائی آنکھوں پر ابھی تو اک حیرت سی چھائی آنکھوں پر ہوش ٹھکانے آنے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا جس کو جانے کی جلدی ہو، بے شک جائے جس کو جانے کی جلدی ہو، بے شک جائے زندوں کو مَے خانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا سامنا تھا اِس دل کو اک ناراض آندھی سے سامنا تھا اِس دل کو اک ناراض آندھی سے اب یہ دیا جلانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا روٹھتا رب تو اُسے، قتیلؔ، منا بھی لیتے روٹھا یار منانے میں کچھ وقت لگے گا روٹھتا رب تو اُسے، قتیلؔ، منا لیتے روٹھتا رب تو اُسے، قتیلؔ، منا لیتے روٹھا یار منانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا کچھ وقت لگے گا کچھ وقت لگے گا کچھ وقت لگے گا کچھ وقت لگے گا کچھ وقت لگے گا
Writer(s): Mehdi Hassan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out