Lyrics

جب اس زلف کی بات چلی جب اس زلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی بات چلی ان آنکھوں ان آنکھوں نے لوٹ کے بھی ان آنکھوں نے لوٹ کے بھی لوٹ کے بھی ان آنکھوں نے لوٹ کے بھی لوٹ کے بھی لوٹ کے بھی ان آنکھوں نے لوٹ کے بھی اپنے اوپر بات نہ لی اپنے اوپر بات نہ لی اپنے اوپر بات نہ لی اپنے اوپر بات نہ لی جب اس زلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی شمع کا انجام نہ پوچھ شمع کا انجام نہ پوچھ شمع کا انجام نہ پوچھ شمع کا انجام نہ پوچھ شمع کا انجام نہ پوچھ انجام نہ پوچھ شمع کا انجام نہ پوچھ پروانوں کے ساتھ جلی پروانوں کے ساتھ جلی پروانوں کے ساتھ جلی پروانوں کے ساتھ جلی جب اس زلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی اب کے بھی وہ دور رہے دور دور رہے دور رہے دور رہے اب کے بھی وہ دور رہے اب کے بھی برسات چلی اب کے بھی برسات چلی اب کے بھی برسات چلی اب کے بھی برسات چلی اب کے بھی برسات چلی اب کے بھی برسات چلی جب اس زلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی جب اس زلف کی بات چلی خاطر یہ ہے بازیِ دل خاطر یہ ہے بازیِ دل بازیِ دل بازیِ دل بازیِ دل بازیِ دل بازیِ دل خاطر یہ ہے بازیِ دل خاطر یہ ہے بازیِ دل اس میں جیت سے مات بھلی اس میں جیت سے مات بھلی اس میں جیت سے مات بھلی اس میں جیت سے مات بھلی اس میں جیت سے مات بھلی جب اس زلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی جب اس زلف کی بات چلی جب اس زلف کی بات چلی
Writer(s): Mehdi Hassan, Khatir Ghaznavi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out