Similar Songs
Credits
PERFORMING ARTISTS
Ali Tariq
Performer
Aima Baig
Performer
Naveed Naushad
Performer
Qamar Nashad
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Naveed Naushad
Composer
Qamar Nashad
Songwriter
Lyrics
جو نہ ہوا کبھی وہی اب ہوا
دل میرا تھا یہیں کہیں کھو گیا
کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا
جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا
ہولے ہولے...
ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے
ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا
ہم نہ سہہ سکیں گے یہ داغِ محبت
بس تم سے مانگی تھی پل دو پل کی چاہت
سائے کی طرح رہے تیرے ہی پیچھے ہم
دید سے تیری ملیں راحتیں ہم کو، صنم
کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا
جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا
ہولے ہولے...
ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے
ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا
تم سے ہی تھا سیکھا یہ دل کا لگانا
آنکھوں کے رستے دل میں اتر جانا
بڑھنے لگی ہیں جانے کیوں بے قراریاں
ہم سے چھپائی جائیں اب نہ خماریاں
کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا
جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا
ہولے ہولے...
ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے
ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا
Writer(s): Naveed Naushad, Qamar Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com