Lyrics

تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو، تمھیں کاٹ کے ٹکڑے کر دوں تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو بھولے بنتے ہو بڑے ہم نے تمھیں جان لیا بڑے چالاک ہو ہرجائی ہو، پہچان لیا (اچھا جی) ہاں جی ایسے ہرجائی طلب گار کے ٹکڑے کر دوں تم بڑے... تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو دوں سزا وہ میں تمھیں جو نہ کسی نے دی ہو پھر خیال آتا ہے مہمان ہو، پردیسی ہو ایسے پردیسی خطا وار کے ٹکڑے کر دوں تم بڑے... تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم پرائے ہو، مگر لگتے ہو کچھ اپنے سے ملتے جلتے ہو میرے ایک حسیں سپنے سے (ہوں) ہاں کیوں نہ میں اپنا ہی دل وار کے ٹکڑے کر دوں تم بڑے... تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو، تمھیں کیوں نہ میں دل میں رکھ لوں (رکھ لو) تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو تم بڑے وہ ہو
Writer(s): Azam Baig Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out