Lyrics

کرم سرکار کرتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں عطا کی بارشوں میں وہ کمی ہونے نہیں دیتے کبھی برباد آقا زِندگی ہونے نہیں دیتے کرم سرکار کرتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں ہمیشہ وہ ہمیں عزاز پر عزاز دیتے ہیں نکمہ ہونے کا احساس نکمه ہونے کا احساس بھی ہونے نہیں دیتے کرم سرکار کرتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں میرے سب کام بنتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں میرے سب کام بنتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں کوئی دیوار رستے میں کوئی دیوار رستے میں کھڑی ہونے نہیں دیتے کرم سرکار کرتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں جو اُنکا ہے ہمارا ہے یہی دِل کو بتایا ہے
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out